مرثیہ خواں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مرثیہ پڑھنے والا اور اسے اپنے مستقل شغل کے طور پر اپنانے والا، نوحہ کرنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - مرثیہ پڑھنے والا اور اسے اپنے مستقل شغل کے طور پر اپنانے والا، نوحہ کرنے والا۔ reciter or chanter of a marsiya